نئی دہلی 13 نو مبر ( ایجنسیز) جا مع مسجد د ہلی کے شا ہی اما م مو لا نا سید ا حمد بخا ری کے بیٹے سید شعبا ن اسا مہ بخا ری کو نا ئب اما م بنا ئے جا نے کی تیا ر یا ں آ خری مرا حل میں ہیں جس کے لئے مد عو ئین کو د عو ت نا مے بھیجنے کے سا تھ سا تھ دیگر ا نتظا ما ت بھی کئے جا ر ہے ہیں ۔ مو لا نا بخا ری نے ا س سلسلہ میں نیو ز ایجنسی سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ 22
نو مبر کو سید شعبا ن بخا ری کی دستا ر بندی ہو گی ‘ جس میں ملک و بیر و ن ملک کے علما ء اور مشا ئخ شر کت کر نے کی تو قع ہے ۔ ا نہو ں نے بتا یا کہ ا نکے بیٹے کی 14 ویں نا ئب اما م کی حیثیت سے تا جپو شی کی جا ئے گی ۔ جا مع مسجد کے پہلے اما م سید عبد ا لغفور بخا ری تھے۔ مسجد کی تعمیر کر نے والے شا ہجہا ں کی یہ خوا ہش تھی کہ اس بے مثا ل جا مع مسجد کے لئے ایسا ہی مثا لی اما م بھی ہو نا چا ہیئے جو اعلیٰ خو بیو ں کا حا مل ہو ۔